vni.global
Viral News International

عرفان برق کی ناموس رسالت ؐ پر پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

سوشل میڈیا پر اس وقت ناموس رسالت ؐکا موضوع ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور ایسے میں عرفان برق کی پوسٹ جو کہ توہین رسالتؐ پر خاموشی ایمان کی موت ہے کی تحریر پر مشتمل پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

عرفان برق جو سابق قادیانی تھے اسلام لانے کے بعد ناموس رسالتؐ کے تحفظ کیلئے بھر پور خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت میں حالیہ حکومتی ترجمان کی سطح پر اسلام مخالف بیان پر دنیا بھر کے مسلمان اپنی حضور پاک ؐ سے بھرپور عقیدت واحترام کا اظہار کررہے ہیں جب کہ بھارت کے مسلمان ناموس رسالت ؐ پر مودی سرکار کے افسوس ناک رویہ پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.