vni.global
Viral News International

یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بڑا اور خطرناک سائبر اٹیک

سرکاری رابطوں کی محفوظ ایپ عارضی طور پر بند

وائرل نیوز انٹرنیشنل (وی این آئی ) یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بڑے اور خطرناک سائبر اٹیک سرکاری رابطوں کے لیے محفوظ ایپ سمیت دیگر کئی سرکاری ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا سائبر ایمرجنسی نافذ اعلی سطحی تحقیقات شروع کر دی گئی

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر دشمن عناصر کی جانب سے ملک کے حساس مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کے بعد وزیراعظم، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سرکاری افسران کے استعمال میں رہنے والی محفوظ میسجنگ ایپ “بیپ پاکستان “کو سیکیورٹی تدابیر کے تحت 13 اور 14 اگست کے What Is Cybersecurity? - Forageلیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

سائبر اٹیک اور غیر ملکی ایجنسیوں کا ملوث ہونا

ذرائع ابلاغ اور سائبر سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے مطابق، یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران قومی و سرکاری سطح پر اہم مواصلاتی رابطوں کو متاثر کرنے اور حساس دستاویزات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک بڑا سائبر حملہ کیا گیا۔

حساس اداروں کے ابتدائی تجزیے

  • حملے کا منبع: اس سائبر ایڈوانسڈ پرسٹنٹ تھریٹ حملے کے پیچھے بھارتی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کا گٹھ جوڑ اور ان سے منسلک ہیکنگ گروپس شامل تھے۔

  • ہدفی نظام: حملے کا مقصد اعلیٰ سرکاری قیادت کے انکرپٹڈ ڈیٹا اور اہم ترین فیصلوں سے متعلق معلومات کی چوری تھا۔

حفاظتی تدابیر اور ای سی ڈی کی کارروائی

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  اور سائبر امپلی منٹیشن کمیٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایپ کو سرور کی سطح پر عارضی طور پر آف لائن کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے“دشمن طاقتوں کی جانب سے ڈیٹا ہیکنگ یا ڈینائل آف سروساٹیک کے خطرات کے پیش نظر 13 اور 14 اگست کے دوران ایپ سروسز کو روکنے کا فیصلہ پیشگی حفاظتی حکمتِ عملی کا حصہ ہے تاکہ کسی بھی قسم کی اہم معلومات غیر ملکی ہاتھ نہ لگ سکیں۔”

Cyber security

سائبر سیکیورٹی اداروں کی طرف سے کئے گئے اقدامات

 ذرائع کے مطابق احساس سرکاری ایب و ویب سائیڈز پر سائبر اٹیک کے پیش نظر سائبر سیکیورٹی اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایب کو ٹریپ کرنی کو کوشش ناکام بنادی

What Is Cybersecurity? A Beginner-Friendly Guide to the Basics and Key Countermeasures | KDDI Europe

سیکیوٹی ذرائع کا کہنا ہے تمام مرکزی سرورز اور انکرپشن کیز  مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی قسم کا حساس ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔ 15 اگست سے تمام سروسز کو مکمل سیکیورٹی اڈٹ کے بعد دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.