vni.global
Viral News International

پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

دھند نے شہراقتدارکو بھی دھندلا دیا

پنجاب ، سندھ اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے بعد دھند اسلام آباد بھی پہنچ گئی ، رات سے ہی راولپنڈی اوراسلام آباد کے بیشرعلاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈالے یہ سلسلہ صبح تک جاری رہا

ٹریفک پولیس نے شہریوں کا احتیاط برتنے کے ساتھ ساتھ سفرکرنے والوں کوگاڑیوں کی فوگ لائٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ،خیبرپختونخوا اوربالائی سندھ کے بیشترمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں دھنداورسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.