vni.global
Viral News International

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 59 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 22 اگست سے 24 اگست تک ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.