vni.global
Viral News International

فیفا ورلڈکپ: جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سےشکست دیدی

فیفا ورلڈکپ 2026 میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے ہرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014 کے میگا ایونٹ کے بعد یعنی 12 سال بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئی۔

جرمنی کی جانب سے فیصلہ کن گول انداوو نے کھیل کے انجری ٹائم کے آخری لمحات میں اسکور کر کے ٹیم کو 3 قیمتی پوائنٹس دلائے۔میکسیکو اور امریکا کے بعد جرمنی کی ٹیم راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔

دوسری جانب نیدرلینڈز نےسوئیڈن کوایک کےمقابلے میں 5گول سےہرادیا جب کہ کوراساو اور ایکواڈور کا میچ کسی گول کے بغیر ختم کردیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.