vni.global
Viral News International

جنیوا میں امریکاایران معاہدہ پاکستانی ثالث کی موجودگی میں ہوگا

امریکا اور ایران کے درمیان جنیوا میں معاہدے کا امکان قوی تر ہوتا جارہا ہے۔ دفترخارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ معاہدہ طے پانے کی صورت میں یہ عمل اہم ترین ثالث یعنی پاکستان کی موجودگی میں انجام پائے گا۔

ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ پاکستانی دفتر خارجہ کے سینئر ترین اہلکار اور لیگل ٹیم کو جنیوا بھیجنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ آیا پاکستان کی کوئی سیاسی شخصیت بھی اس اہم ترین موقع پر جنیوا میں موجود ہوگی یا نہیں۔امریکا کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کےبعد پاکستان نے پچھلے چند ماہ میں بطور ثالث اہم ترین کردار ادا کیا ہے اور جنگ بندی بھی ممکن بنائی تھی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر بذات خود ایران کا دو بار اس سلسلے میں دورہ کرچکے ہیں جس میں انکی ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت اہم ترین شخصیات سے ملاقات ہوئی تھی۔

میڈیا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت مواد کے بارے میں قیاس آرائی سے گریز کرے: عباس عراقچی

Araghchi in Beirut 'to strengthen ties and support Lebanon's sovereignty' - L'Orient Today

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کبھی بھی اتنا قریبی اتفاق نہیں ہوا ہے، میڈیا کو اس کے مواد کے بارے میں قیاس آرائی سے گریز کرنا چاہیے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ شفاف پالیسی کے مطابق تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی، اس مفاہمتی یادداشت کی حتمی منظوری باقی ہے۔

امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم

ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

J. D. Vance's Notable Absence on Venezuela | The New Yorker

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے پر ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے، مجوزہ معاہدے کے تحت ایران کو ذمہ داریاں پوری کرنے پر معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ مجوزہ معاہدے کے بارے میں بہت سی جعلی معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.