vni.global
Viral News International

آئینی مدت کے بعد الیکشن نہ ہونا جمہوری روح کے منافی ہے، پلڈاٹ

پلڈاٹ نے اپنی جاری رپورت میں2023 کو الیکشن کے حوالے سے کھٹن سال قرار دیا

پلڈاٹ کی پاکستان میں2023میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری کر دی ۔

 رپورٹ میں کہا گیا کہ 2023پاکستان میں جمہوریت کیلئےایک اورکٹھن سال تھا، عالمی تھنک ٹینکس نےپاکستان کو انتخابی آمریت کہا، بانی پی ٹی آئی کوڈونلڈ ٹرمپ کی طرح نااہل کیاگیا۔قانونی جنگ کےباوجود ملک میں90روزمیں انتخابات نہیں ہوسکے۔

پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق نگراں حکومتوں کاطویل اقتدارآئین اورجمہوریت کی روح کے منافی ہے۔۔2018کےمقابلےمیں30فیصد زیادہ امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

کاغذات نامزدگی چھننے کی رپورٹس ضرور آئیں لیکن یہ بات سامنے نہیں آئی کہ امیدوار کاغذات جمع نہیں کرا سکے۔ قومی اسمبلی یاتوایگزیٹوکےدباؤ یابین الاقوامی ضروریات پوری کرنےپرقانون سازی کی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.