شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
سپریم کورٹ نے سائفرکیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کی تھی روبکار ملنے پر شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا گیا کیا
اڈیالہ جیل سے باہر آنے پر پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا
پنجاب پولیس نے شاہ محمود کو گرفتار کرکے بکتربند گاڑی میں منتقل کردیا شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے جھوٹے مقدمے میں دوبارہ گرفتارکیا جارہا
پنجاب پولیس شاہ محمود قریشی کو گرفتار اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی ، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا تھا