Browsing Category
International News
مقبوضہ کشمیر میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک، ایک زخمی
مقبوضہ کشمیر کےعلاقے راجوڑی میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
بھارتی سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں جمعے کی صبح سے جاری لڑائی کے دوران حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد کا…
چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دینے کیلئے تیار
غیر ملکی کرنسی کی مقبولیت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ اسے جاری کرنے والے ملک کی معاشی اور سٹریٹجک حالت کتنی اچھی ہے اور عالمی تجارت میں اسے کیا مقام حاصل ہے
اعداد و شمار کے مطابق سال…
افغانستان ایک بار پھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، امریکی خفیہ دستاویزات
واشنگٹن: افغانستان سے متعلق منظر عام پرآنے والی امریکی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بارپھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز قرار دے دیا گیا۔
امریکی اخبار ’ واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے…
چین میں سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات میں برسوں سے معطل سفارتی تعلقات کی بحالی کے روڈ میپ پر بات چیت ہوئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں…
نمازتراویح کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی،ویڈیو وائرل
نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ…
روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح
مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ…
بھارت میں آرٹی فیشل انٹیلی جینس سے بنی پہلی اینکر متعارف
بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی بھارت کی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف کردی گئی۔
آرٹی فیشل انٹیلی جینس (اے آئی) ٹیکنا لوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی…
بھارتی پارلیمنٹ نے راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا
بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا ہے
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابقکانگریس رہنما نے 2019…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا،پہلاروزہ جمعرات کو ہوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔…
غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل
ریاض : سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔
خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری کسوہ کمپلیکس…