Browsing Category
Religion
حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا
مکہ مکرمہ: حج سے قبل غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا۔
حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 اوپراٹھانے کے بعد چاروں طرف سےسفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ…
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
ملک کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے…
توہین مذہب کے الزام میں پولیس نے چینی انجینئر کو تحویل میں لے لیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے…
حکومت کارواں سال تمام درخواست دہندگان کو حج پر بھیجنے کا اعلان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس سال قرعہ اندازی کے بغیر تمام 72 ہزار 869 درخواست دہندگان کو حج پر بھیجا جائے گا اور اس حوالے سے قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور…
روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح
مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ…
غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل
ریاض : سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔
خبررساں ادارے کے مطابق سیکرٹری کسوہ کمپلیکس…
شب برات مبارک !اہل ایمان کے لئے بخشش اورمغفرت کی رات
اسلام آباد : پاکستان بھر میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائی گی اس سلسلے میں مساجد میں خصوصی محافل اور شب بیداری کا انتظام کیا جارہا ہے ۔
شعبان کی پندرہویں شب”شبِ …
شب برات مبارک،سعودی عرب میں آج،پاکستان میں کل نصف شعبان کی رات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
اسلام آباد : سعودی عرب میں آج 14شعبان المعظم ہے اور رات شب برآت ہوگی جب کہ پاکستان میں کل نصف شعبان کی رات یعنی شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔
پاکستان میں کل شب برآت…
امسال سرکاری حج10لاکھ25 ہزار روپے تک ہوگا
اسلام آباد : امسال مکمل سرکاری حج10لاکھ25 ہزار روپے تک ہوگا،رواں برس حج کیلئے قومی ایئرلائن کےفلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے کرایوں کااعلان کردیاگیا ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق…
عازمین حج کیلئے رواں سال بھی آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی قرار
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت جوائنٹ سیکرٹری حج نے کی، حج ونگ کے افسران اور نجی حج سکیم کے نمائندوں نے بھی…