Browsing Category
Local
پشاور،معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں ہلاک
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے دونوں ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ سے میاں بیوی کے ہلاک ہونے کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے،…
راولپنڈی میں چیتے نے حملہ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا
راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا جس کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔
ایک زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر لیا گیا ہے۔…
ننکانہ صاحب: مشتعل افراد نےتوہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا
ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔
یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توہین…
اسلام آباد: نجی کمپنی کے ملازمین کا نوکری سے نکالنے پراحتجاج، دفتر میں توڑپھوڑ
اسلام آباد میں نجی کمپنی کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے پر احتجاج کیا اور دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں نجی کمپنی کے ملازمین نے…
راشن کے بدلے سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ درج
گوجرانوالہ : سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے، غیراخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات…
آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ
مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے…
سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا
سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرکے مطابق سستے آٹے کے عارضی اسٹال پر 8 ڈاکو آٹے کے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ…
خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے خواتین کے لیے پنک ٹیکسی کا منصوبہ لانے کا اعلان کردیا۔
فریال تالپور نے ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان بیت المال کے…
اسلام آباد پولیس میں چند سو آسامیاں،بھرتی کیلئے 30 ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پاکستان بھر سے 30ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار پہنچ گئے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اہلیت جانچنے کے…
سال نو،اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری…