Browsing Category
Viral News
عوام اورفوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کر لیا
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اورعسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کرلیا۔
ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے…
پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں
تحریک انصاف چھوڑنے والے پاک پتن کے سابق ایم این اے احمد شاہ کھگا اور پنجاب کے سابق رکن اسمبلی سعید اکبر نوانی کی جہانگیر ترین سے ملاقات، نئے سیاسی لائحہ عمل پر گفتگو۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال…
معاشی کمزوری دور کرنا آج کا ایٹمی پروگرام ہے,وزیر اعظم
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دشمنوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ افواج اور عوام کو ٹکرا دے، قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے۔…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں دودھ شریک سیاسی جماعتیں ہیں
ہمارے دوست جب بھی ہم سے ملنے آتے ہیں کوئی نئی سیاسی کہانی ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اس مرتبہ آئے تو چائے پیتے ہوئے فرمانے لگے کہ کیا آپ کو معلوم ہے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دودھ شریک سیا سی…
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی
اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام…
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات سے انکار کردیا۔
اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔
انہوں…
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔
تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام…
عمرایوب پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل, رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔
عمر ایوب، اسد عمر کی جگہ جنرل سیکرٹری ہوں گے اور عمران خان کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اس…