Browsing Category
Business
ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شرح سود ایک…
اوگرا کا تاریخ ساز فیصلہ،ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کمی
لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی حیرت انگیز کمی ہو گئی۔
اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی، ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، ایل پی جی کی قیمت 350…
ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں آج کمی کا رجحان رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 79 پیسے کم ہوکر 287 روپے 18 پیسے پر بند ہوا ہے۔…
شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا فیصلہ
شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہےکہ وہ شیل پاکستان کے77.42 فیصد حصص فروخت کردےگی اور کمپنی…
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 21 فیصد برقرار
اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود بڑھانے کے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد…
غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات
وفاقی بجٹ میں غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔
بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے ناصرف غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائز بڑھانے کی اشد ضرورت ہے بلکہ ہمیں…
بجٹ میں 1300 سی سی سے زائد گاڑیوں پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد ختم
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1300 سی سی سے زائد گاڑیوں پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد ختم کردی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ…
پاکستان میں اب وہ چیزیں ہونگی جس کا یہ حقدار ہے،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق…
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔
جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور…
چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دینے کیلئے تیار
غیر ملکی کرنسی کی مقبولیت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ اسے جاری کرنے والے ملک کی معاشی اور سٹریٹجک حالت کتنی اچھی ہے اور عالمی تجارت میں اسے کیا مقام حاصل ہے
اعداد و شمار کے مطابق سال…