Browsing Category
National News
ملکی پیداوار میں گیس کے شعبے سےاچھی خبر
,پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 1/21 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں
او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق کمپنی نے 29جون، 2023 کوکنویں میں 1851میٹرزتک گہری…
کثیرالملکی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ،آرمی چیف کی شرکت
آئی ایس پی آر کے مطابق کثیرالملکی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد بروتھا گیریژن میں منعقد ہوا، دو ہفتوں پر محیط ان مشقوں میں پاکستان، قازقستان، قطر، ترکیہ اور…
پاکستان کی آدھی آبادی آئندہ عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اہل
الیکشن کمیشن نے ووٹرزکے اعدادوشمارجاری کر دئیے، ملک میں ووٹرز کی تعداد 12کروڑ69 لاکھ سے تجاوز کرگئی ،مرد ووٹرز 7 کروڑکے قریب جبکہ 5 کروڑ 84 سے زائد خواتین ووٹرہیں 2018 میں ملک میں 10 کروڑ…
منافع خوربے لگام ،چینی کی قیمت دو سو سے تجاوز
حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔
ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت…
پرتشدد تنظیم کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی،بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
بل کے متن کے مطابق پرتشدد انتہا پسندی سے مراد نظریاتی عقائد،مذہبی و سیاسی معاملات میں طاقت کا استعمال…
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 9 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں سے 9 افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہیں۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔
پی…
پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
میلبرن : قومی کھلاڑی حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتوا کر تاریخ رقم کردی۔
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پمپس بند کرنے کا اعلان
راولپنڈی: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو آگاہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں…
پشاور پولیس پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ: مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ پسپا
پشاور میں ایک بار پھر پولیس پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے، پولس کی مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں نے…
مقبوضہ کشمیر کے سوا کروڑ مظلوم کشمیری اور اسرائیل کے 90لاکھ ظالم اسرائیلی
ایک اندازے کے مطابق اس وقت مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مظلوم کشمیریوں کی تعداد تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ ہے جن پر عرصہ دراز سے بھارتی حکومت ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ پاکستان اس مسئلے کی وجہ…