سی ڈی اے کے پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹ میں ملوث چار افسران گرفتار
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی ،،سی ڈی اے میں پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹ میں ملوث چار افسران کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتارکر لیا گیا
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار…