Browsing Category
Crime
راشن کے بدلے سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ درج
گوجرانوالہ : سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے، غیراخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات…
راولپنڈی سے بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن…
سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا مقدمہ درج
پشاور: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں ملزم عدنان سمیع اللہ آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق ملزم نے وکیل کے لباس میں آکر لطیف آفریدی…
سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا
سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرکے مطابق سستے آٹے کے عارضی اسٹال پر 8 ڈاکو آٹے کے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ…
کراچی میں دو لڑکیوں پر تیزاب کا حملہ، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے کورنگی میں تیزاب گردی میں دو لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ تھانا کورنگی صنعتی ایریا میں درج کرلیا گیا، شبہ ظاہر کیا گیا ہےکہ رشتے سے انکار پر ملزم نے لڑکیوں پر تیزاب پھینکا۔…
اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے انفارمیشن کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 6 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔
بچے کی بازیابی سے متعلق اطلاع ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر…
خانیوال، دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید
خانیوال میں فائرنگ کے واقعے میں سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران شہید ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں…
پولیس والے اغوا کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلیے فائرنگ کی، مفرور ملزم خرم نثار
کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکار پولیس وردی میں نہیں تھے، انہیں…
شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل…
سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کھلونے بیچنے والا بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کلفٹن میں کھلونے بیچنے والا 8 سالہ بچہ مبینہ طور پر نجی سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
بوٹ بیسن تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) نصیر تنولی کے مطابق …