Browsing Category
Provincial
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔
میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب…
سمندری طوفان , پنجاب میں بھی الرٹ جاری
لاہور: سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ…
سندھ کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش، کم از کم تنخواہ 35550 مقرر
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 2023-24 کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم اجرت 35550 روپے…
سندھ کابینہ نے 2244 ارب کے بجٹ کی منظوری دیدی
کراچی: سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا پری بجٹ اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ…
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کر دیا۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…
خیبر پختونخواپولیس کا کارنامہ،شہید ڈی ایس پی کا بھی تبادلہ کردیا
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس نے تبادلوں سے متعلق اعلامیے میں شہید ڈی ایس پی کا نام بھی میں شامل کر لیا۔
ڈی ایس پی عصمت شاہ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہوئے تھے تاہم…
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ علی زیدی کو کراچی…
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
رحیم یار خان: آئی جی پنجاب کی قیادت میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے جس میں گیارہ ہزار پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق …
نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔
عدالت میں درخواست تحریک انصاف کی جانب سے فواد چودھری نے…
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔
تحریک انصاف کے رہنما نے دھمکی آمیز آڈیو جاری کی تھی اور عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دی…