vni.global
Viral News International

افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ قرار

افغان میں موجود دہشتگرد نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ پورے خطے  کیلئےبڑا خطرہ ہے۔

افغان طالبان سےعبوری تعلقات کےباوجود بعض ممالک کے سیکیورٹی ادارے شدید تشویش کا شکار ہیں۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان میں خواتین کو کم  بنیادی حقوق دیئے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ عالمی برادری کوافغان طالبان کی دہشتگردانہ پالیسیوں کیخلاف زبانی جمع خرچ کے بجائے سخت ترین رویہ اپنانا ہوگا۔عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ افغانستان میں علاقائی وعالمی دہشتگرد تنظیموں کے اتحاد کو سامنے لے آیا۔

افغان طالبان سےعبوری تعلقات کےباوجود بعض ممالک کے سیکیورٹی ادارے شدید تشویش کا شکار ہیں۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان میں خواتین کو کم  بنیادی حقوق دیئے جاتے ہیں۔

عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی برادری کو خطرے کی شدت تسلیم کرنے کیلئے مزید کتنی دہشت گردی اور درکار ہے؟ دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کے واضح  ثبوتوں کے باوجود دنیا کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.