vni.global
Viral News International

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

عوام کیلئے بری خبر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس سے ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 04 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے طے کردہ یہ نئی قیمتیں رات 12 بجے سے فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.