Browsing Category
Showbiz
نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔
عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک…
عوام کو پی ایس ایل کا ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے، علی ظفر
کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پی ایس ایل 8 کے ترانے پر اپنا ردِعمل دے دیا۔
پی ایس ایل کے مشہور ترانے ’سیٹی بجے گی اسٹیج سجے گا‘ کے گلوکار علی ظفر کی ایک ویڈیو سوشل…
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد
کراچی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارک باد دی جس پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔
نسیم شاہ نے پانچ روز قبل شاداب خان کو شادی کی مبارک باد دینے…
شاہ رخ خان کا پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
کراچی: بالی وڈ کنگ اور ’پٹھان‘ اسٹار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ عفت عمر نے کنگ خان کے پیغام کو اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس پر شیئر…
اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سوشل میڈیا پر مہم کیخلاف مقدمے میں گواہی اور شواہد پیش نا کرنے پر اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل…
شاہ رخ کی ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیا
بھارت میں انتہاپسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بنا لیا۔
فلم ’پٹھان‘ کے ریلیز سے قبل ہی اس کے گانے ’بے شرم رنگ’…
اب کوئی 25 کروڑ بھی دے تو چھوٹا کردار نہیں کروں گا: نواز الدین صدیقی
بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر اب کوئی انہیں 25 کروڑ بھی دے تو وہ چھوٹا کردار ادا نہیں کریں گے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نواز الدین نے اپنے کیرئیر سمیت ملنے…
پاکستان کی معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں
کراچی: معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی۔
پاکستانی فلم اور میوزک انڈسٹری کو لازوال گیت دینے والی…
سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
لاہور: سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔
طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح…
پنجاب حکومت کا اداکار طارق ٹیڈی کے مفت علاج کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اداکار طارق ٹیڈی کا مفت علاج کرانے کا اعلان کر دیا۔
جاری کیے گئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کے علاج معالجے…