vni.global
Viral News International

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ایران کے سرکاری میڈیا نے یہ رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے ان مذاکرات کے بعد ہو رہا ہے جن میں اسلام آباد نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر حبیب اللہ عباسی نے بتایا کہ اس دورے کے مقاصد میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا بھی شامل ہے، جنہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان ’ثالثی‘ میں اہم کردار ادا کیا۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.