Browsing Category
Sports
کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان،15اکتوبر کو پاکستان بھارت ٹاکرا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔
ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی تحلیل
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی تحلیل کردی۔
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنے والی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن…
شاہین آفریدی کے اسٹیڈیم پہنچنے پر میوزیشن کی دل دل پاکستان کی دھن
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے۔
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی چوتھے دن کا کھیل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے، اُن کو دیکھ کربارمی آرمی کے…
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا اعلان کردیا، میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز مان لی ہے۔ ایشیا کپ اکتیس اگست…
بھارت کو شکست، آسٹریلیا نےورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
لندن: آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔
لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے…
ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ،بھارت کو 280 رنز، آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار
ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار ہیں، اوول میں جاری فائنل میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل…
شہدکی مکھیوں کا کرکٹ میچ کے دوران حملہ
آئرلینڈ میں کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں ہزاروں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا جس کے باعث میچ روکنا پڑگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کے شہر کورک میں ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ…
پی سی بی کااحمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں…
سہواگ نے انضمام کو ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دیدیا
ممبئی: بھارت کے سابق مایہ ناز اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دے دیا۔
ایک انٹرویو میں وریندر…
شاہین آفریدی ٹی 20 بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید
لندن: پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں بھرپور پرفارمنس دینے کیلئے پر امید ہوں۔
ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے…