vni.global
Viral News International

اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب اورعلی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس کا سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا۔

رپورٹس کے مطابق عمرایوب گھر پر نہیں ملے، پولیس نے عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔

اس کے علاوہ  پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کےگھر پر بھی پولیس نے  چھاپہ مارا، وہ بھی گھر پر موجود نہیں تھے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا، کراچی ائیرپورٹ پر صائمہ ندیم کو ٹورونٹو کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.