vni.global
Viral News International

نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی ۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا ،

سنگل بنچ نے نااہلی کی مدت دس سال کی بجائے 5 سال کا فیصلہ دیا تھا ،،جسٹس محسن اختر کیانی اورجسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم امتناع جاری کیا۔۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.