vni.global
Viral News International

مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد:  وفاقی درالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پرایک بار پھرآگ بھڑک اٹھی ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق آگ ٹریل فور،ڈھوک جیون کے قریب اونچائی کے مقام پر لگی ،آگ پر قابو پانے کے لیے وائلڈ لائف کا عملہ مصروف عمل ہیں۔

سی ڈی اے کےاہلکار وائلڈ لائف کی معاونت کیلئےموجود ہیں جبکہ مارگلہ پہاڑیوں پرلگی آگ پر50فیصد کنٹرول کرلیا گیاہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.