vni.global
Viral News International

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں نے مالی گوشوارے جمع کرادئیے

الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 168 سیاسی جماعتیں میں سے 107 سیاسی جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں 61 سیاسی جماعتوں نے تاحال مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی ،جے یو آئی ، ایم کیوایم پاکستان،اے این پی ، باپ، بی این پی اورنیشنل پارٹی نے مالی گوشوارے جمع کرا دیے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ اورعوامی مسلم لیگ سمیت 61 سیاسی جماعتوں نے تاحال سالانہ مالی گوشوارے جمع نہیں کروائے.

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع کروانے کے لئے حتمی تاریخ 31 دسمبر مقرر کر رکھی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.