vni.global
Viral News International

رمضان المبارک کی آمد، سحروافطارمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

وزیرپاوراویس لغاری کی ہداییت پر پاور ڈویژن نے رمضان المبارک میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے لئے ایس او پیز جاری کردئیے ،،

وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوزکو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کا بھی کہہ دیاے۔۔ ہائی لاسز والے علاقوں میں  انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کرنے کے احکامات بھی جاری  کیے گئے ہیں۔۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد بقایاجات اور نقصانات میں اضافے کو روکنا ہے ۔۔زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی سحر وافطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.