vni.global
Viral News International

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردکارروائیوں میں ملوث تھے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں4 دہشت گرد مارےگئے، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردکارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.