vni.global
Viral News International

اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد حکومت بھی ان ایکشن ہوگئی، کیس میں شامل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

حکومت کی جانب سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، احد رشید، ،ثمر علی خان، سیما ضیا ، نجیب ہارون کے نام شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جہانگیر رحمان ، خالد مسعود اور ظفراللہ خٹک بھی نام ای سی ایل میں  آنے کے بعد بیرون ملک نہیں جاسکیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.