vni.global
Viral News International

اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

لیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر کیے جب کہ حمزہ شہباز کی 3 زرعی زمینوں کی مالیت 3 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے، ان کی پہلی اہلیہ 50 لاکھ روپےاور دوسری اہلیہ 3 کروڑ 74 لاکھ روپےکےاثاثوں کی مالک ہیں، اس کے علاوہ حمزہ شہباز نے خود کو 9 کروڑ 71 لاکھ روپے کا مقروض ظاہر کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.