vni.global
Viral News International

ریلوے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔

سعد رفیق نے کہا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.