vni.global
Viral News International

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان ایک بار  پھر شروع ہوگئی ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک روپے پانچ  پیسےکا اضافہ ہوا ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ 207 روپے 99 پیسے ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسےمہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 209 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.