ریحام خان کی تیسری شادی، خوشخبری سنا دی گئی
ریحام خان کی تیسری شادی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ معروف آسٹرولوجرسامعہ خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 11مئی 2022کے بعد ریحام خان کا اچھا وقت شروع ہوجائے گا۔
خود ریحام خان نے بھی ایک ٹی وی پروگرام میں بھی تیسری شادی کے بارے میں اچھی خبر کا اظہار کیا ہے ۔