vni.global
Viral News International

ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، شوکت ترین

ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ گرگئی، الیکشن نہ ہوئے تو ہمارا حال بھی سری لنکا جیسا ہوجائے گا، سابق وزیر خزانہ

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ  10 فیصد ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے، ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ گرگئی، الیکشن نہ ہوئے تو ہمارا حال بھی سری لنکا جیسا ہوجائے گا۔

شوکت ترین نے کہا کہ موجودہ حکومت معیشت پرجھوٹ نہ بولے، مہنگائی کا طوفان آئے گا، فیکٹریاں بند ہوجائیں گی، روپیہ آج پھرگرگیا، ان پر کوئی بھروسہ نہیں کررہا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.