vni.global
Viral News International

‘ایک زرداری سب پر بھاری’، بلاول بھٹو کا حمزہ کی جیت پر ردعمل

حمزہ شہباز کے ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ شہباز کی جیت پر مختصر پیغام جاری کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔

خیال رہے کہ ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، پی ٹی آئی کے امیدوار نے 186 ووٹ لیے جبکہ حمزہ شہباز نے 179 ووٹ لیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.