vni.global
Viral News International

ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 52 ہزار روپےکا ہوگیا

پاکستان  میں فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار  315روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ تین ڈالر اضافے سے ایک ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.