vni.global
Viral News International

مہمند ڈیم کنٹریکٹ کے اجرا میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

مہمند ڈیم کنٹریکٹ کے اجرا میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف  ہوا ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے مہمند ڈیم کنٹریکٹ کے اجرا میں مالی بے ضابطگیوں کے انکشاف پر تحقیقات کی ہدایت کردی ہے۔

پی اے سی نے سیکرٹری آبی وسائل اورپلاننگ ڈویژن کو منصوبےکی فیکٹ فائنڈنگ تحقیقات کی ہدایت کردی ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہدایت کی ہےکہ  مہمند ڈیم کنٹریکٹ میں مالی بے ضابطگیوں کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ایک ماہ میں پیش کی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.