vni.global
Viral News International

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور  دیتا  ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو جلد سنائے۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پر باربار حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھوٹ ہے اور  عمران نیازی کو کھلی چھوٹ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.