vni.global
Viral News International

آصف زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوام کیلئے تاریخی کردار ادا کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر بیان سامنے آگیا۔

شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو فرمایا’۔

وزیر اعظم  نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین، چوہدری ظہور الٰہی شہید کے سیاسی وارث اور علمبردار ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا۔ ان کا یہ کردار جمہوریت اور آئینی اقدار  کی جیت ہے ۔جس پر میں چوہدری شجاعت حسین، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.