vni.global
Viral News International

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر  ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 206 روپے تک آگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.