ادارہ وفاقی محتسب ہراسیت کی ملازمہ انصاف کیلئے در بدر ، خبر وائرل
اسلام آبآد: وفاقی محتسب برائے ہراسیت کشمالہ طارق کے ہاتھوں ہرسایت کا شکار ہونے والی محکمہ کی اپنی خاتون اسٹنٹ تاحال انصاف سے محروم ، محکمے کے افرسان اور ایف آئی اے کی اہلکاروں کی طرف سے ہراساں کرنے کے واقعہ کی درخواست دینے کے باوجود بااثر کشمالہ طارق کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر درج نہ ہوسکی ۔
تفصیلات کے مطابق 2 فروری کو کشمالہ طارق کی بطور وفاقی محتسب ہراسیت کی معیاد ختم ہوچکی ہے لیکن اس کے باوجود ذاتی اثر رسوخ کی بناپر وہ تاحال عہدے پر براجمان ہیں ۔
میڈیا پر خبر آنے اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی تعیناتی کیخلاف کیس ہونے پر کشمالہ طارق نے اپنے محکمے کی خاتون اسٹیٹ زرمینہ اقبال کو موردالزام ٹھراتے ہوئے اس کے خلاف ہوگئی پرموشن روکنے کے علاوہ کشمالہ طارق نے 3 اگست کے دن محکمے کے افسران اور ایف آئی اے کے اہلکاروں کے ذریعے ٹارچ کیا اور شام گئے آفس میں بند رکھا جس پر زرمینہ اقبال نےآفس بلڈنگ سے کود کر خودکشی کی کوشش بھی کی جسے روک دیا گیا
وفاقی محتسب انسداد ہراسیت کشمالہ طارق اپنی ہی سٹاف خاتون کو ہراساں کرنے لگیں ، خبر وائرل
کشاملہ طارق کی طرف سے اس ہراست کے واقع پر زرمینہ اقابل نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست بھی دی لیکن کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی