vni.global
Viral News International

پاکستان کے مختلف شہرں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب ، خیبرپختونخوا ،آزادکشمیراوراسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ریکٹراسکیل پرشدت 6 ریکارڈ کی  گئی ، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ہے۔

دوپہردوبجکر20 منٹ پرملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےخیبرپختونخوا ، پنجاب ، آزادکشمیر اوراسلام آباد میں زلزلہ آنے پرشہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقامات میں آگئے
محکمہ زلزلہ پیماء کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت چھ ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کو ہندوکش تھا ، زلزلہ 213 کلومیٹر زیرزمین محسوس کیا گیا ۔۔

زلزلے کا دورانہ 20 سیکنڈ کے زیادہ ہونے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس رہا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.