vni.global
Viral News International

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں،4روپے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوط

چئیرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں فی یونٹ 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پرسماعت ہوئی

حکام کی جانب سے اتھارٹی کو بتایا گیا کہ بقایاجات اور ایف سی اے کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے دوران سماعت اتھارٹی کو بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ نومبر میں بجلی کی طلب میں ریکارڈ دس فیصد تک کمی ہوئی ہے،، جبکہ نومبر میں ریفرنس گروتھ سے تیرہ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی

چئیر مین نیپرا نے ریمارکس دئیے کہ نیگٹو گروتھ سے متعلق تفصیلی اعدادوشمار اتھارٹی کو دئیے جائیں۔

 گزشتہ سالوں کی نسبت ایف سی اے موسم سرما میں بڑھ رہا ہے۔اتھارٹی نے ایف سی اے پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ بعد میں جاری کیا جائے گا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.