vni.global
Viral News International

وادی کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری

سوات: وادی کالام  کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری

برفباری کا سلسلہ کالام کے علاقہ مٹلتان باٹین کی پہاڑی پرموسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی جبکہ اس سے متصل میدانی علاقوں میں بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی اور دیرلویر میں تیز بارش کی وجہ سے رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں جبکہ دریائے پنچکوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب آیا ہے

دیرمیں گزشتہ 4 گھنٹوں سے تیز ہواوں کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.