vni.global
Viral News International

جاپان کے مشہور ریسلر اینوکی چل بسے

جاپان کے معروف  ریسلر اینوکی 79ساک کی عمر میں چل بسے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر اینوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔

اینوکی 1979 میں پاکستان کے پہلوان جھارا سے کشتی میں شکست کے بعد پاکستان میں مقبول ہوئے تھے۔ انہوں نے جھارا پہلوان کی وفات کے بعد ان کے بھتیجے کو جاپان میں اپنی نگرانی میں تربیت دی تھی۔

اینوکی اپنی وفات تک جاپانی رکن پارلیمنٹ تھے اور چار دفعہ رکن پارلیمنٹ رہے۔ اینوکی نے 1990 میں اسلام قبول کیا تھا اور ان کا اسلامی نام محمد حسین انیوکی رکھا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.