vni.global
Viral News International

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پائیلٹ پیراشوٹ کے ذریعہ زمین پر اترنے میں کامیاب ہو گیا

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائیلٹ پیراشوٹ کے ذریعہ زمین پر اترنے میں کامیاب ہو گیا۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہو گیا۔ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.