ڈالر کی بڑی چھلانگ ، روپے کے مقابلے میں 7 روپے مہنگا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/TN9mS4PdX8 pic.twitter.com/C2vLGnHtj0
— SBP (@StateBank_Pak) August 24, 2022