vni.global
Viral News International

اسلام آبادکیلئےبلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا 

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 24 دسمبر کو ہو گی اس دوران ہر قسم کی تقرریوں اور تبادلوں پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

 امیدوار کاغذات نامزدگی سات نومبر سے 11 نومبر تک جمع کرسکیں گےجس کی  حتمی  فہرست 29 نومبر الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.