vni.global
Viral News International

عمران کی ہیلی کاپٹر میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ہیلی کاپٹر میں سفر کے دوران خیبرپختونخوا کی سرسبز وادیوں سے گزرتے ہوئے نماز پڑھنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے

وڈیو میں ڈیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان پائلٹ کے ساتھ بیٹھے ہیں سفید شلوار قمیض اور ہاتھ میں تسبیح پکڑے نماز کی ادائیگی میں مصروف ہیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے اور پارٹی ورکر وڈیو کی خوب تشہیر کررہے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.