vni.global
Viral News International

آرمی چیف کا راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کا دورہ

راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ضلع راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہاں پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.